: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہر ا ن 7 مئی ( ا یجنسیز) مغر بی ا یر ا ن کے مشین آ ئیل ڈ پو میں د ھما کہ ہو ا اور آ گ بجھا و عملہ کئی گھنٹو ں کی جد و جہد کے بعد قا بو پا لیا ۔ اس حا د ثہ
text-align: start;">میں آ گ لگنے کی و جہ سے خز و ن شہر میں کا فی نقصا ن ہو ا جبکہ کسی کے مر نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔ صو با ئی گو ر نر نے کہا کہ چند لو گو ں کو دم گھٹنے سے د وا خا نو ں میں شر یک کر ا د یا گیا ہے۔